dilrubaa - wali bakhat warraich lyrics
Loading...
[intro]
کیا کرے کیا نہ کرے مجھکو بتا میرے خدا؟
[verse 1]
آسمانوں کے پرے ہے ایک جہاں میں کہیں
جو تُو ملا، تو سب حسین
جو نہ ملا، تو کچھ نہیں
اب کیا کرے کیا نہ کرے
مجھکو بتا، میرے خدا
کیوں دی سزا، مجھے پیار کی
اور درد دیا ہے دوا نہیں
[bridge]
ہر دن سزا، ہر دن دغا
تیری ہر نظر، تیری ہر ادا
پر ہوں فنا، کچھ اس طرح
اے بےوفا، یہ سن زرا
[verse 2]
پھر چل دیئے، اور جل گئے
سارے دیئے جو تھے بجھے
تیری یاد میں تیرے سوگ میں
تیرے ہجر کے روگ میں
اس موج میں، ایک شور ہے
اس شور میں، ایک سوچ ہے
سوچے یہاں، پر ہر کوئی
کہتے کیا لوگ بھی؟
تیری ہر قضا، کر دوں ادا
میرا دل دکھا، تُو ہے وجہ
اب لوٹ آ، میرے ہمنوا
میرے دلربا
[outro]
اوو دلربا
یہ بتا کیا کیا
تُونے، مجھکو ہاں
کچھ ایسے تباہ کر دیا
تُو ملے گا جہاں
تیرے ہونے کا کیا فائدہ؟
Random Song Lyrics :
- prelude - stoptinyrick lyrics
- there once was a wolf - tryhardninja lyrics
- feel the gold - gldn x kevu lyrics
- death's breath - the eternal daydream lyrics
- raro - nacho & chyno miranda lyrics
- papi chulo - octavian & skepta lyrics
- cyclone trip - blobhit lyrics
- destination nowhere - adolescents lyrics
- love let go - autumn kings lyrics
- milion w godzinę - reto / borixon lyrics