baaki hai (live) - umx lyrics
آؤ ذرا مل لو کبھی
بس ایک آہ باقی ہے
آؤ ذرا مل لو کبھی
بس ایک آہ باقی ہے
دل بدمزاج تو بےحیا
اہا ہا ہا اہا ہا ہا
دل بدمزاج تو بےحیا
مجھپر خمار کافی ہے
چادر تلے کیا میرا حال
اہا ہا ہا اہا ہا ہا
چادر تلے کیا میرا حال
کیا یہ صبح باقی ہے
یہ گلستاں دے کیا نشاء
اہا ہا ہا اہا ہا ہا
یہ گلستاں دے کیا نشاء
اس جام کا نہ ساقی ہے
چھو لو مجھے دستے سے بھی
بس تیرے ہاتھ کافی ہے
آنکھیں شباب راتیں خفا
اہا ہا ہا اہا ہا ہا
آنکھیں شباب راتیں خفا
کیوں ایک یاد آتی ہے
جانے دعا تو جانے جان
تیرے ہی راگ گاتی ہے
جاؤں کہاں تیرا غبار
اہا ہا ہا اہا ہا ہا
جاؤں کہاں تیرا غبار
مجھپے سوار ذاتی ہے
تو انتہا کیا امتحان
اہا ہا ہا اہا ہا ہا
تو انتہا کیا امتحان
تیرا ہی نام ساتھی ہے
آخر جفا کب تک سہیں
اہا ہا ہا اہا ہا ہا
آخر جفا کب تک سہیں
اب ایک چاخ باقی ہے
اب یہ شمع جانے یہ غم
اہا ہا ہا اہا ہا ہا
اب یہ شمع جانے یہ غم
اور تو کئیں بجھاتی ہے
اب میری ذات ہے بھی نہ پاک
اہا ہا ہا اہا ہا ہا
اب میری ذات ہے بھی نہ پاک
پر میری ذات صافی ہے
اب تو مجھے دینا دوا
اہا ہا ہا اہا ہا ہا
اب تو مجھے دینا دوا
کیا یہ کلام شافعی ہے
چھو کر یہ آگ جلتا رہا
اہا ہا ہا اہا ہا ہا
چھو کر یہ آگ جلتا رہا
کیا مینے آگ ڈھانپی ہے
یہ سلوٹیں جاتی نہیں
اہا ہا ہا اہا ہا ہا
یہ سلوٹیں جاتی نہیں
کیا یہ نشان واقعی ہے
کیا سردیاں کیا یہ بہار
اہا ہا ہا اہا ہا ہا
کیا سردیاں کیا یہ بہار
کیا یہ خذاں کاٹی ہے
اب یہ مسر تجھ پر صحیح
اہا ہا ہا اہا ہا ہا
اب یہ مسر تجھ پر صحیح
تو شب میں جان لاتی ہے
ناشاد ہوں نا غم کا گھر
اہا ہا ہا اہا ہا ہا
ناشاد ہوں نا غم کا گھر
اور تو میرا ثانی ہے
کیا تیرا گھر میرا مکان
کیا تیری بات ہماری ہے
کیا تیرا گھر میرا مکان
کیا تیری بات ہماری ہے
یہ ایک نظم یہ میرا فن
اہا ہا ہا اہا ہا ہا
یہ ایک نظم یہ میرا فن
تو نا ہو تو سب فانی ہای
تو قافیہ تو ہے ردیف
اہا ہا ہا اہا ہا ہا
تو قافیہ تو ہے ردیف
یہ نظمِ خاص بھاری ہے
اِک خالی جیب اور تیرا خت
اہا ہا ہا اہا ہا ہا
اِک خالی جیب اور تیرا خت
یہ الوداع جاری ہے
آؤ ذرا مل لو کبھی
بس ایک آہ باقی ہے
آؤ ذرا
مل لو کبھی
بس ایک آہ
باقی ہے
باقی ہے
باقی ہے
باقی ہے
باقی ہے
باقی ہے
باقی ہے
آؤ ذرا مل لو کبھی
بس ایک آہ باقی ہے
Random Song Lyrics :
- the bourne identity - reeseygotit lyrics
- wiggly's theme - team starkid lyrics
- pills remix - rip sun lyrics
- cercle vicieux - oglounis lyrics
- sen benden çaldın biraz - bağzıları lyrics
- whiskey kinda night - william michael morgan lyrics
- afrodite (remix) - lovevoduska lyrics
- venus de milo - trotsky icepick lyrics
- thot - d-locz lyrics
- ojalá - el dasa lyrics