lirikcinta.com
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lighter machis - the tamaashbeens lyrics

Loading...

[chorus]
لائٹر مچس پکڑ کے رہوں گا
زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا
پکے ارادوں سے کہتا رہوں گا
زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا
خوابوں کی بیدیاں توڑتا رہوں گا
زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا
محنت کی تتلی کو آواز دوں گا
زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا
ہا اہہہا ہہہا ہا
ہا اہہہا ہہہا پا پرارا

[verse]
جس نے دکھایا بدلہ میں لونگا
ایسے کیسے تمکو میں جانے دونگا
زخموں کا پورا علاج میں کروں گا
منڈیوں میں بکروں کے ساتھ بندوں گا
وقت کو ایسے نہ جانے میں دونگا
زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا
مٹکوں کی لہروں میں تیرتا فرونگا
زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا
ہا اہہہا ہہہا ہا
ہا اہہہا ہہہا پا پرارا

[chorus]
لائٹر مچس پکڑ کے رہوں گا
زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا
پکے ارادوں سے کہتا رہوں گا
زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا
خوابوں کی بیدیاں توڑتا رہوں گا
زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا
محنت کی تتلی کو آواز دوں گا
زندگی سے میں تو لڑتے رہوں گا
ہا اہہہا ہہہا ہا
ہا اہہہا ہہہا پا پرارا

Random Song Lyrics :

Popular

Loading...