kalakaar aur dunya - sunny khan durrani lyrics
[verse]
آئسے لگے جيسے کل ہی کی بات ہے
آج بھی دماغ ميں جانے کتنے سوالات ہیں
ایک لڑکا تھا، میرے اور تمہارے جيسا
دنيا دوڑ اور وہ بھاگتا زمانے جيسا
جانے مجھ سے اسے کس بات کی چڑھ تھی
مجھ سے بلاوجہ نفرت کرنے والے تم پہلے شخص نہیں
کے school پر ہم stage ہر صبح ہوتے
کچھ واقعات آپ کو کبھی بھی نہیں بھولتے
خير، وہ تھا قرآتخواں اور میں پڑھتا نات تھا
ہر صبح ساتھ پر ہم کبھی کرتے بات نہ
آئسے ہی دن اور ماہينے گزر گئے
پر جگہ پکی کر گئے stage ہم جيسے اس
کافی لڑکوں کو تھی ہم سے نفرت
کمزوروں کو اکثر ديتی طاقت يہ قدرت
کمزور تھا ميں، قد میرا چھوٹا تھا
دنيا سے چُھپ کے ميں ہر رات روتا تھا
نہ کرنی لڑائی نہ ہی لينا دينا جنگ سے
یہ لڑکے کو وحشی بنایا تم سب نے
award دھندلا سا ياد جب ملا تھا
ميں class اور ميں واپس مُڑ کے آیا best debate
آدھے لڑکے گھُرے کر رہے بکواس وہ
award اُٹھا بولا دے دے مجھے اپنا
deserving تجھ سے زیادہ ميں
smart تجھ سے زیادہ ہوں ميں
تو، کس چيز کی پھر تجھے لوگوں سے واہ*واہی ملے؟
ہاتھ گلے پر، دبوچے میری گردن وہ
ديکھتے ہی دیکھتے ایک دوجے سے ہم لڑ پڑے
سب تماشبين، ان ميں کوئی بھی نہ بڑھتا آگے
نفرت والے تب بھی تھے
ميں نے تب بھی کافی دشمن ٹانگے
گھُوما سر ميرا پھر، ماارنے کو چھڑ پڑا
پہلی بار جب کسی پر ميرا ہاتھ اُٹھا
کا، کھڑے ہم دونوں باہر office princ*p*l
پوچھا مَينے اس سے “کيوں تُو مجھ سے کھاتا خار
بولا بننا ناتخواں تھا
تمہيں دی دی میری جگہ
بس اس دن کے بعد سے ميں نفرت ميں مبتلا
ميں بھی لکھاری ميں بھی بہتر ہوں بولا وہ مجھ سے
ہم جيسے پرندے اکثر نونچ کھاتے ہیں جھنڈ کے کاؤے
اگلے دن سے پھر ہم ایک دوجے سے نہ بات کریں
آئسے ہی کرتے کرتے کچھ اور مہينے گزرے
کا دن تھا result ياد وہ ، final exam
بيٹھا ہوا تھا وہ تنہا سہما fail ہوگیا وہ
کہتا گھر نہيں جانا، باپ لے لے گا جان ميری
ميں نے کہا ہمت رکھ، کچھ نہيں ہوتا مان میری
نہ آیا پھر وہ کچھ دن school
کسی کو بھی اس کے بارے کچھ بھی پتا نہیں
کو school لوٹا کچھ دن بعد
کھڑا تھا خاموش اس نے کچھ بھی کہا نہیں
اس کی شکل سوجی ہوئی، اور چہرے پر داغ
اس کی وجہ سے ہوگئی اس کے ماں*باپ کی طلاق
کی چھٹی منزل سے کود کے اپنی جان لے لی school اس نے
بےدرد زمين ایک اور کلاکار کھا گئی
خون اس کا پھيلا چاروں اور
لکھاری کو کھا گئی دنيا کی دوڑ
کون ذمہ دار؟
؟system يا يہ school یہ
مارو گے کلاکار، بےرحمی سے کب تک؟
اس دن اس نے چيز نے یہی سبق سيکھا
کہ کلاکار کو کبھی بھی نہ ملنی يہ دنيا
Random Song Lyrics :
- po sikur - noizy lyrics
- rock city - j-ax lyrics
- haze - niemest lyrics
- hamen tumse pyar kitna - kishore kumar lyrics
- einer liebt immer mehr - annett louisan lyrics
- la resaca - juan profundo lyrics
- o lamento de jack - walt disney records lyrics
- call of duty ghosts the musical - logan hugueny lyrics
- happy talk - the four freshmen lyrics
- your love cant separated me from you - young deshawn lyrics