awari - soch the band lyrics
[verse 1]
دنیا نوچے، نوچے مجھ کو یوں
جیسے اُن کی ساری کی ساری میں
دنیا دیکھے روپ میرا
کوئی نہ جانے بیچاری میں
[chorus]
ہائے، ٹوٹی ساری کی ساری میں
تیرے عشق میں ہوئی اواری میں
ہائے، ٹوٹی ساری کی ساری میں
تیرے عشق میں ہوئی اواری میں
[verse 2]
کوئی شام بُلائے، کوئی دام لگائے
میں بھی اُپر سے ہنستی
پر اندر سے ہائے
اک درد چھپائے بیٹھی ہوں
کیسے میں یہ سہتی ہوں
تُو بھی کبھی تو سوچ زرا
[chorus]
کیوں ٹوٹی ساری کی ساری میں
تیرے عشق میں ہوئی اواری میں
کیوں ٹوٹی ساری کی ساری میں
تیرے عشق میں ہوئی اواری میں
[interlude]
[verse 3]
میں تو انمول تھی، پل پل بولتی تھی
میں تو انمول تھی، پل پل بولتی تھی
ایسی چُپ تُو لگا کے گیا
ساری خوشیاں کھا کے گیا
[chorus]
ہائے، ٹوٹی ساری کی ساری میں
تیرے عشق میں ہوئی اواری میں
ہائے، تیری تھی ساری کی ساری میں
پھر ہوئی کیوں بازاری میں؟
Random Song Lyrics :
- oscar de la hoya - almighty lyrics
- you to thank (live) - ben folds lyrics
- 100 millions (diss rap366) - linda black hard lyrics
- nope - niki l lyrics
- destiny - cresent art lyrics
- a minor dance - autumn (band) lyrics
- hit n' run shot - who[dead]boy$ lyrics
- last day - picky lyrics
- entertainment - balthazar lyrics
- deja vu - julia adams lyrics