baanware - shuja haider and aima baig lyrics
[intro: shuja haider]
بھولی بسری چند امیدیں
چند فسانے یاد آئے
چند فسانے یاد آئے
تم یاد آئے اور تمہارے ساتھ زمانے یاد آئے
ھمم، ھمم
[verse 1: shuja haider]
بانورے تیرے بن میں جیوں کہ نہ جیوں
جو ہے میرا اسے اپنا کہوں کہ نہ کہوں
اب تو ہی بتا کیا کروں کہاں جاؤں میں
تیرے جیسا کوئی کہاں سے لاؤں میں
[refrain: shuja haider]
تو آؤ نا، بانورے
[verse 2: aima baig]
بانورے نئی منزل نئی یہ راہیں ہیں
بانورے اجنبی سے لوگوں کی بانہیں ہیں
رو دیتی ہوں میں کوئی جو تھامے اگر
کہہ دیتی ہوں میں جو آ رہا ہے نظر
[refrain: shuja haider, aima baig]
تو آؤ نا، بانورے
[verse 3: shuja haider, aima baig]
تو بے وفا ہوا تو میں خفا ہوا
تجھ کو کیا الوداع
پھر کیوں تو روح جیسے تن میں اتر گیا
خود سے کیا کیوں جدا
لازمی کیوں بن گئے ہو یہ بتا
تشنگی کیوں دے گئے ہو بانوارا
اب تو ہی بتا کیا کروں کہاں جاؤں میں
تیرے جیسا کوئی کہاں سے لاؤں میں
[refrain: shuja haider]
تو آؤ نا، بانورے
[verse 4: aima baig, shuja haider]
پھول کھلے شاخوں پہ
نئے اور درد پرانے یاد آئے
تم یاد آئے اور تمہارے ساتھ
زمانے یاد آئے
تھوڑا زندگی کا نشّہ تھا
کچھ عمر کی بھی کمی تھی
ناداں تھی میں بے وفا نہیں
جب تو مجھے یاد آئے
اندھیرا آنکھوں پہ چھایا
رک سی گئی زندگی میری
لوٹ آؤ تم
میرا ہر پل جل رہا ہے
آ بھی جاؤ تم
تنہا ہوں میں یہاں
[refrain: shuja haider, aima baig]
تو آؤ نا، بانورے
بانورے
بانورے
بانورے
[outro: shuja haider]
ھمم، ھمم
ھمم، ھمم
Random Song Lyrics :
- lrmvp - res turner lyrics
- explore - olesya bi lyrics
- better - dodo & km lyrics
- used to this - jake bianco lyrics
- hajs zarabiać - wac toja lyrics
- me, myself and i - kirikami (@itskirikami) lyrics
- omg - emotívni chlapci lyrics
- call on me - cobe jones lyrics
- burdel berlin (sentino diss) - dawid obserwator x intruz lyrics
- the way you look tonight - mel tormé lyrics