
tera mukhra haseen - shehzad roy lyrics
[chorus]
تیرا مُکھڑھا حسیں، جادو کر گیا
یہ دل لے گیا میری جاں
ہائے تیرا مُکھڑھا حسیں، جادو کر گیا
یہ دل لے گیا میری جاں
میں نے دیکھیں ہیں بڑھی لڑکیاں سونیاں
تیرے جیسی ملی کوئی نہ
[refrain]
ارے مل گیا دل کو قرار میرے
ہائے کر لیا ہم نے جو پیار تجھے
دیکھا جو تجھے نظروں نے کہا کہ
[chorus]
تیرا مُکھڑھا حسیں، جادو کر گیا
یہ دل لے گیا میری جاں
میں نے دیکھیں ہیں بڑھی لڑکیاں سونیاں
تیرے جیسی ملی کوئی نہ
[verse 1]
جاتا ہی نہیں، نظروں سے پرے
مُکھڑھا ہے تیرا، پلکوں کے تلے
میرے گرد بس تیری ہی آواز ہے
محبت کا یہ ایسا انداز ہے
جیسے ساون برسے جھوم کر یہ
[chorus]
تیرا مُکھڑھا حسیں، جادو کر گیا
یہ دل لے گیا میری جاں
میں نے دیکھیں ہیں بڑھی لڑکیاں سونیاں
تیرے جیسی ملی کوئی نہ
[verse 2]
کاجل کے بنا آنکھیں کالیاں
آرض آنچ دے، دہکیں بالیاں
سُولگتا ہے دل شاید آگ لگی
تیرا بھی ہے جیسے اب حال یہی
ہے خواب اِدھر تابیر اُدھر یہ
[chorus]
تیرا مُکھڑھا حسیں، جادو کر گیا
یہ دل لے گیا میری جاں
میں نے دیکھیں ہیں بڑھی لڑکیاں سونیاں
تیرے جیسی ملی کوئی نہ
[refrain]
ارے مل گیا دل کو قرار میرے
ہائے کر لیا ہم نے جو پیار تجھے
دیکھا جو تجھے نظروں نے کہا کہ
[chorus]
تیرا مُکھڑھا حسیں، جادو کر گیا
یہ دل لے گیا میری جاں
میں نے دیکھیں ہیں بڑھی لڑکیاں سونیاں
تیرے جیسی ملی کوئی نہ
Random Song Lyrics :
- moshproofed - eradicator lyrics
- been awhile - lili blessing lyrics
- confused - ovrwrld lyrics
- stop the madness - lil king lyrics
- melanin - romain virgo lyrics
- steve nash - atl smook lyrics
- déjà vu victory - reedukay lyrics
- day one - carly pearce lyrics
- moths - abdullah siddiqui lyrics
- ask bout me - ari saynt lyrics