lirikcinta.com
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

kangna - shehzad roy lyrics

Loading...

[chorus]
تیرا کنگنا جب کھنکے
تیری پائل جب بولے
تیری سُندر ماتھے کی یہ بندیا جب چمکے
سب لوگ کہیں تیری پیاری ادا میرا پیار کہلائے
تیرا کنگنا جب کھنکے
تیری پائل جب بولے
تیری سُندر ماتھے کی یہ بندیا جب چمکے
سب لوگ کہیں تیری پیاری ادا میرا پیار کہلائے

[verse 1]
جھیل سی آنکھیں، چہرہ کنول ہے
تُو ہے رباعی یا تُو غزل ہے؟
جھیل سی آنکھیں، چہرہ کنول ہے
تُو ہے رباعی یا تُو غزل ہے؟
تیری گالوں کی سُرخی، تیرے مُکھ کا بھولا پن
تیری بلکھاتی زلفیں اور اُس پر یہ چوبن
سب لوگ کہیں تیری پیاری ادا میرا پیار کہلائے

[chorus]
تیرا کنگنا جب کھنکے
تیری پائل جب بولے

[verse 2]
روپ میں تیرے ایسی چمک ہے
دیکھے تجھے جو دیکھے ہی جائے
روپ میں تیرے ایسی چمک ہے
دیکھے تجھے جو دیکھے ہی جائے
تیرا پیار سے شرمانا کر دے گا مجھے پاگل
تُو لاکھ چھُپے پھر بھی یہ جانے میرا دل
سب لوگ کہیں تیری پیاری ادا میرا پیار کہلائے
[chorus]
تیرا کنگنا جب کھنکے
تیری پائل جب بولے
تیری سُندر ماتھے کی یہ بندیا جب چمکے
سب لوگ کہیں تیری پیاری ادا میرا پیار کہلائے
تیرا کنگنا جب کھنکے
تیری پائل جب بولے
تیرا کنگنا جب کھنکے
تیری پائل جب بولے
تیرا کنگنا جب کھنکے
تیری پائل جب بولے

Random Song Lyrics :

Popular

Loading...