lirikcinta.com
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

aankhon kay sagar - shafqat amanat ali lyrics

Loading...

[chorus]
آنکھوں کے ساگر، ہونٹوں کے ساگر
آنکھوں کے ساگر، ہونٹوں کے ساگر
لے ڈوبے ہمیں
لے ڈوبے ہمیں
آنکھوں کے ساگر، ہونٹوں کے ساگر
لے ڈوبے ہمیں
لے ڈوبے ہمیں

[verse 1]
پلکوں کو ایسے، پلکوں سے چھو لے
کے جب دل ملیں، تو منزل ملے
تم بھی نہ بھولو، ہم بھی نہ بھولیں
کے جب دل ملیں، تو منزل ملے
آنکھوں کے ساگر
تڑپنا میرا، ہنسنا تیرا
تڑپنا میرا، ہنسنا تیرا
نیندیں میری، سپنا تیرا

[chorus]
آنکھوں کے ساگر، ہونٹوں کے ساگر
لے ڈوبے ہمیں
لے ڈوبے ہمیں

[instrumental*break]
[verse 2]
یہ جیون میرا، یہ خوشیاں سبھی
تیرے نام کی
تیرے نام کی

[chorus]
آنکھوں کے ساگر، ہونٹوں کے ساگر
لے ڈوبے ہمیں
لے ڈوبے ہمیں
آنکھوں کے*، ہونٹوں کے ساگر
لے ڈوبے ہمیں

[outro]
آنکھوں کے ساگر، ہونٹوں کے ساگر

Random Song Lyrics :

Popular

Loading...