lirikcinta.com
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

to phir aao - roxen band & mustafa zahid lyrics

Loading...

[chorus]
تو پھر آؤ
مجھ کو ستاؤ
تو پھر آؤ
مجھ کو رولاؤ

[verse 1]
ہم رہیں نہ رہیں
غم سہیں نہ سہیں
شامیں ڈھلیں نہ ڈھلیں
یہ راتیں کٹیں نہ کٹیں

[chorus]
تو پھر آؤ، مجھ کو ستاؤ
تو پھر آؤ، مجھ کو رولاؤ
آ بھی جاؤ، آ بھی جاؤ، آ بھی جاؤ
آ بھی جاؤ، آ بھی جاؤ، آ بھی جاؤ
آ بھی جاؤ

[verse 2]
ہم رہیں نہ رہیں
دل کی سنیں نہ سنیں
یہ توفاں تھمے نہ تھمے
یہ آنسو رکیں نہ رکیں

[chorus]
تو پھر آؤ، مجھ کو ستاؤ
تو پھر آؤ، مجھ کو رولاؤ
آ بھی جاؤ، آ بھی جاؤ، آ بھی جاؤ
آ بھی جاؤ، آ بھی جاؤ، آ بھی جاؤ
آ بھی جاؤ
[instrumental break]

[verse 3]
سپنوں کے سمندر میں
ڈوبتے چلے جانا ہے
ان راہوں میں جو خواب ہیں
اُن خوابوں کو مجھے پانا ہے

[chorus]
تو پھر آؤ، مجھ کو ستاؤ
تو پھر آؤ، مان بھی جاؤ
آ بھی جاؤ، آ بھی جاؤ، آ بھی جاؤ
آ بھی جاؤ، آ بھی جاؤ، آ بھی جاؤ

Random Song Lyrics :

Popular

Loading...