iraaday - rovalio feat. abdul hannan lyrics
Loading...
(میرے اِرادے!)
کیسے کہوں میں تم سا کوئی، کوئی نہ ہے
میں تیرے آس پاس رہوں، دل ویراں ہے
جذبات میرے سبھی، تُو ہی جانے
جتنا بھی دیکھوں، دل بھر نہ پائے
کیسا سماں ہے، ہم تم یہاں ہیں
ظاہر کروں کیا ہیں جو میرے اِرادے
تیرے حوالے میں کسی بہانے
ظاہر کروں کیا ہیں جو میرے اِرادے
میرے، میرے اِرادے!
ایسے یوں گُنگُناتا رہوں تیرے لیے میں
چاہوں کہ مجھ تک رہیں تیری نگاہیں
کیسے میں کہوں؟
کیسے میں یہ کہوں، اثر جو تیرا میرے دل پہ ہوا ہے؟
کیسا سماں ہے، ہم تم یہاں ہیں
دل کی پکار تو سُن لے نا
تیرے حوالے میں کسی بہانے
ظاہر کروں کیا ہیں جو میرے اِرادے
میرے!
میرے، میرے اِرادے!
Random Song Lyrics :
- 6digit - helio (nu-metal band) lyrics
- disease - sorry lyrics
- não mais resistirei (ao vivo) - colo de deus lyrics
- demolition man - na2as christ lyrics
- say - omojo lyrics
- on oublie pas - mo'vez lang lyrics
- mala sang - marialluïsa lyrics
- pero k - f100 lyrics
- on me - syrel lyrics
- all the way - greater vision lyrics