gaayab - raman negi lyrics
Loading...
[verse 1]
اپنے ناموں کے بادل ہیں لاپتا
برسا جو ارسوں اب جا چکا
بن تیرے میری ہستی ہے کیا
گستاخی ہو معاف او ہمنوا
بیٹھے ہیں ہم سے وہ یوں خفا
سورت تیری فردوسِ پیغام
بن تیرے دل میں اب قتلِ آم
[verse 2]
بے وطن خوابوں کی دھن میں
بے وجا کھو گئے وہ رازدان
لفظوں کی دھول میں
گم میں اب راستے
کالا آسمان
اپنے ناموں کے بادل ہیں لاپتا
برسا جو ارسوں اب جا چکا (اوو، اے)
[verse 3]
آئے نہ پہلے سے اب خواب
اُڑتا ہوں جیسے کوئی حباب
مل جائے اُنکے سنگ اک شام
کھل اُٹھے میرے مغرور ارمان
بے وطن خوابوں کی دھن میں
بے وجا کھو گئے وہ رازدان
غائب ہو رہا وقت کے آئینوں میں
زار زار دل ان سوالوں میں
ڈوبا بکھرا سا ان جوابوں میں
غائب ہو رہا
[verse 4]
گستاخی ہو معاف ہو ہمنوا
بیٹھے ہیں ہم سے وہ یوں خفا (اوو، اے)
غائب ہو رہا وقت کے آئینوں میں
Random Song Lyrics :
- can't find my way home - phoebe bridgers lyrics
- i love my boyfriend - xxylvii lyrics
- ny - ñengo flow & j.i the prince of n.y lyrics
- diggidy minie moe - alexis "el nene" [pr] lyrics
- nineties - massab lyrics
- trap de maloka - ehxis lyrics
- time bending mass - giant crossman lyrics
- japanese freestyle - cras rus lyrics
- rack love - rarin lyrics
- las dos r - luis r conriquez & los dareyes de la sierra lyrics