mera paigham pakistan (pakistan pakistan) - nusrat fateh ali khan lyrics
[intro]
جب ہم نے خدا کا نام لیا
اُس نے ہمیں انعام دیا
[chorus]
پاکستان، پاکستان، پاکستان
میرا انعام پاکستان
پاکستان، پاکستان، پاکستان، پاکستان
میرا پیغام پاکستان
پاکستان، پاکستان، پاکستان، پاکستان
محبت امن ہے اور امن کا پیغام پاکستان
پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان
میرا پیغام پاکستان
[verse 1]
خدا کی خاص رحمت ہے
بزرگوں کی بشارت ہے
کئی نسلوں کی قربانی
کئی نسلوں کی محنت ہے
اثاثہ ہے دلیروں کا
شہیدوں کی امانت ہے
تعاون ہی تعاون ہے
محبت ہی محبت ہے
جھبی تاریخ نے رکھا ہے
اس کا نام پاکستان
[chorus]
پاکستان، پاکستان، پاکستان، پاکستان
میرا انعام پاکستان
پاکستان، پاکستان، پاکستان، پاکستان
میرا پیغام پاکستان
پاکستان، پاکستان، پاکستان، پاکستان
محبت امن ہے، محبت امن ہے اور امن کا پیغام پاکستان
پاکستان، پاکستان، پاکستان، پاکستان
میرا پیغام پاکستان
[verse 2]
اندھیروں کو مٹائے گا
اجالا بن کے چھائے گا
یہ خطہ انقلابی ہے
نئی دنیا بنائے گا
اگر الله نے چاہا
زمانہ وہ بھی آئے گا
جہاں تک وقت جائے گا
اسے آگے ہی پائے گا
ندا قائد کی ہے
اقبال کا الہام پاکستان
[chorus]
پاکستان، پاکستان، پاکستان، پاکستان
میرا انعام پاکستان
پاکستان، پاکستان، پاکستان، پاکستان
میرا پیغام پاکستان
پاکستان، پاکستان، پاکستان، پاکستان
محبت امن ہے اور امن کا پیغام پاکستان
پاکستان، پاکستان، پاکستان، پاکستان
میرا پیغام پاکستان
پاکستان، پاکستان، پاکستان، پاکستان
میرا پیغام پاکستان
پاکستان، پاکستان، پاکستان، پاکستان
پاکستان، پاکستان، پاکستان، پاکستان
Random Song Lyrics :
- maybe i'm a liar - call me loop lyrics
- make me over - the bellamy brothers lyrics
- atrocidades - real vd lyrics
- gástame los labios - macaco lyrics
- karate school - reggie and the full effect lyrics
- mirakler - medina lyrics
- 어느 소녀의 희망 (hope of a girl) - buzz (korean) lyrics
- reasons - the nearly deads lyrics
- callin’ - alec bailey lyrics
- marinate - camboi smif lyrics