mama papa - nazia & zoheb lyrics
[verse 1: n*z*a, zoheb]
مانا تھا نہ کہنا آپ کا
ابھی یاد ہے زرا زرا
ہم نے آپ کو کیا دیا؟
کچھ نہ دیا
پاپا تم نے صبح سے شام
کیا بس کام
ماما تم نے سب کا دکھ سہا
دیا آرام
[chorus: n*z*a & zoheb]
ماما، پاپا
جو پیار دیا
آپ نے ہم کو
بہت شکریہ
[verse 2: n*z*a, zoheb]
پاپا آج دیکھو زرا
دنیا میں نام ہے بڑا
سمجھے ہیں ہم اب یہی
تم تھے سہی
ماما بس تیری دعا
دیتی ہے ہمت سدا
ہم سے نہ ہو آپ کا
راستہ جدا
[chorus: n*z*a & zoheb]
ماما، پاپا
جو پیار دیا
آپ نے ہم کو
بہت شکریہ
[bridge: n*z*a, zoheb]
دیکھا یہی
جانا یہی
اپنوں جیسا
دوجا اور نہیں
[chorus: n*z*a, zoheb, both]
ماما، پاپا (ماما، پاپا)
جو پیار دیا (جو پیار دیا)
آپ نے ہم کو (ہم کو)
بہت شکریہ
ماما، پاپا (ماما، پاپا)
جو پیار دیا (جو پیار دیا)
آپ نے ہم کو (ہم کو)
بہت شکریہ
[outro: n*z*a & zoheb]
بہت شکریہ
بہت شکریہ
بہت شکریہ
بہت شکریہ
Random Song Lyrics :
- something in the way cover - meat computer lyrics
- lifestyle - roney lyrics
- party song - music in me lyrics
- grayscale - as everything unfolds lyrics
- j'm'égare - mlc ddmax lyrics
- hippie* (snippet) - $oho bani lyrics
- escolhas - elkay lyrics
- rozhovor s neznámou - marika gombitová lyrics
- sss - edwin rosen lyrics
- take me to the river - dante bowe lyrics