kya hua - nazia & zoheb lyrics
Loading...
[chorus]
کیا ہوا؟
میرا دل ٹوٹا
میری آنکھیں کھلیں
کیا یہ سپنا تھا؟
کیا ہوا؟
تیرے وعدوں کا
کچھ نہ ملا
ہاں یہ سپنا تھا
[verse 1]
دل کے دردوں کو کیا جانے
جو نہ جانے پیار
جو نہ جانے پیار
پیار کی باتیں وہ کیا سمجھے
اُسکا کیا اعتبار؟
دیکھو نا ، سمجھو نا
جھوٹا سارا جہاں
[chorus]
کیا ہوا؟
میرا دل ٹوٹا
میری آنکھیں کھلیں
کیا یہ سپنا تھا؟
کیا ہوا؟
تیرے وعدوں کا
کچھ نہ ملا
ہاں یہ سپنا تھا
[verse 2]
کیسے میں وہ دن بھلاؤں؟
جب تم تھے میرے
جب تم تھے میرے
دل کو کیسے اب سمجھاؤں؟
یادیں چھوڑ دے
دیکھو نا، سمجھو نا
سن لو میری پکار
دیکھو نا، سمجھو نا
سن لو میری پکار
[chorus]
کیا ہوا؟
میرا دل ٹوٹا
میری آنکھیں کھلیں
کیا یہ سپنا تھا؟
ہاں یہ سپنا تھا
ہاں یہ سپنا تھا
Random Song Lyrics :
- shake boom - parangolé lyrics
- midnight mass - tom chaplin lyrics
- animal behaviors - the black & white years lyrics
- 波霸奶茶 (boba tea) - allyson lyrics
- psychic - christine lavin lyrics
- inner reveal - hazy lyrics
- veneno anti-monotonia - checklist lyrics
- we are one people - until the dawn lyrics
- benjamin - akon lyrics
- make it right - wankelmut remix - fdvm lyrics