aankhen milaney waaley - nazia hassan & zoheb hassan lyrics
[chorus]
آنکھیں ملانے والے
دل کو چرانے والے
مجھکو بھلانا نہیں
من کو سجانے والے
جیون میں آنے والے
جیون سے جانا نہیں
میں جوان، میں حسین
میرے پاس کیا نہیں
ہو، ہو، ہو
آنکھیں ملانے والے
دل کو چرانے والے
مجھکو بھلانا نہیں
ہو، ہو، ہو
[verse 1]
ایک ہی نظر سے کیسے
دل میں بسے تم ایسے
بندھن ہو جیسے قدیم
ہیرے، موتی اور پیسے (پیسے)
ہر پل پتھر ہو جیسے (جیسے)
پیار یہ اتنا عظیم
جنم*جنم کا سجن
تیرا میرا یہ ساتھ
دل کو پہنچائی
تیری نگاہوں نے آس
ہو، ہو، ہو، ہو
آنکھیں ملانے والے
دل کو چرانے والے
مجھکو بھلانا نہیں
ہو، ہو، ہو
[verse 2]
تم سا نہ ہے اب کوئی
مجھکو ملے اب جو بھی
تمہارا نہ ہو رقیب
تاج یا تخت یا شاہی
دنیا کی ہر خدائی
پیار کا کیا ہو حریف
چاہت سے تیری
جیون ہے میرا حسین
تم نہ میرے پاس ہو تو
میں کچھ بھی نہیں
ہو، ہو، ہو، ہو، ہو
[chorus]
آنکھیں ملانے والے
دل کو چرانے والے
مجھکو بھلانا نہیں
من کو سجانے والے
جیون میں آنے والے
جیون سے جانا نہیں
میں جوان، میں حسین
میرے پاس کیا نہیں
ہو، ہو، ہو
آنکھیں ملانے والے
دل کو چرانے والے
مجھکو بھلانا نہیں
ہو، ہو، ہو، ہو
[outro]
ہو، ہو، ہو، ہو
ہو، ہو، ہو، ہو
ہو، ہو، ہو، ہو
Random Song Lyrics :
- lento - giorgio lyrics
- ankle - ski mask the slump god lyrics
- it’s over now - four by fate lyrics
- fim do meu mundo - prodígio lyrics
- lightsdown - bones lyrics
- free - anthony hale lyrics
- heaven - lord haiti lyrics
- jesus is alive (extended version) - ron kenoly lyrics
- v objatí železnej panny - žriebädlo lyrics
- remember our love - josé james lyrics