lirikcinta.com
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

ek daali ke phool - mona & afshan lyrics

Loading...

[intro]
لا*لا*لا، لا*لا*لا، لا*لا*لا، لا*لا*لا
لا*لا*لا*لا*لا*لا*لا

[verse 1]
اک ڈالی کے پھول، اک دھنک کے رنگ
(اک ڈالی کے پھول، اک دھنک کے رنگ)
اک شمع کے پروانے (اک شمع کے پروانے)
اک دھاگے میں بندھے ہیں ہم سب
(اک دھاگے میں بندھے ہیں ہم سب)
اک تصویر کے دانے ہم ہیں (اک تصویر کے دانے)
آؤ ایک رنگ ہو جائیں، ایک جان ہو جائیں
آؤ ایک رنگ ہو جائیں، ایک جان ہو جائیں
اک ڈالی کے پھول، اک دھنک کے رنگ
اک ڈالی کے پھول، اک دھنک کے رنگ
لا*لا*لا، لا*لا*لا، لا*لا*لا، لا*لا*لا

[verse 2]
پرکھوں نے قربانی دی تو (پرکھوں نے قربانی دی تو)
ملن ہوا ہمارا (ملن ہوا ہمارا)
سب نے مل کے سینچا تو یہ
(سب نے مل کے سینچا تو یہ)
گلشن ہوا ہمارا (گلشن ہوا ہمارا)
چلتے، چلتے
چلتے، چلتے، ہم بھی دیس کو
(چلتے، چلتے، ہم بھی دیس کو)
دے جائیں نظرانے (دے جائیں نظرانے)
اک دھاگے میں بندھے ہیں ہم سب
(اک دھاگے میں بندھے ہیں ہم سب)
اک تصویر کے دانے ہم ہیں (اک تصویر کے دانے)
آؤ ایک رنگ ہو جائیں، ایک جان ہو جائیں
آؤ ایک رنگ ہو جائیں، ایک جان ہو جائیں
آؤ ایک رنگ ہو جائیں، ایک جان ہو جائیں
آؤ ایک رنگ ہو جائیں، ایک جان ہو جائیں

Random Song Lyrics :

Popular

Loading...