kaash - mizmaar lyrics
[intro]
وووـھووو، وووـھووو
وووـھووو، وووـھووو
[verse 1]
کوئی تو بات ہو
کوئی تو ایسی رات ہو
ملیں ہم اور تم
اور مینھ برسات ہو
ایسا ہو، یہ سماں
چاندنی ہو، ہم ہو جہاں
پیار میں، ڈوبا ہو
جیون کا ہر ایک لمہا
[chorus]
تو آئے میرے پاس، آـھاں
بجھ جائے دل کی پیاس، آـھاں
اب توڑے میری آس، آـھاں
ہو جائے ایسا کاش
[verse 2]
مختصر ہم ہو اگر
ایسی ملاقات ہو
چاہت میں، ہو جائے
اور کچھ نہ یاد ہو
بس یوں ہی ہر پل
ہاتھ میں ہو تیرا ہاتھ
چھوٹے نہ پھر کبھی
تیرا اور میرا یہ ساتھ
[chorus]
تو آئے میرے پاس، آـھاں
بجھ جائے دل کی پیاس، آـھاں
اب توڑے میری آس، آـھاں
ہو جائے ایسا کاش
[instrumental break]
[chorus]
تو آئے میرے پاس، آـھاں
بجھ جائے دل کی پیاس، آـھاں
اب توڑے میری آس، آـھاں
ہو جائے ایسا کاش
[verse 1]
کوئی تو بات ہو
کوئی تو ایسی رات ہو
ملیں ہم اور تم
اور مینھ برسات ہو
ایسا ہو، یہ سماں
چاندنی ہو، ہم ہو جہاں
پیار میں، ڈوبا ہو
جیون کا ہر ایک لمہا
[chorus]
تو آئے میرے پاس، آـھاں
بجھ جائے دل کی پیاس، آـھاں
اب توڑے میری آس، آـھاں
ہو جائے ایسا کاش
Random Song Lyrics :
- drum - majinblxxdy lyrics
- близнецовое пламя (twin flame) - om. lyrics
- sofia's finest - #ub7 lyrics
- лучше (lychshe) - krx$h lyrics
- untitled track - yaga & mackie lyrics
- chad - lydia sutherland lyrics
- перемотай (rewind) - перестал (perestal) lyrics
- psalm 8 - red letter society lyrics
- chased with lyrics - abysmalchaos lyrics
- bang bang bang - black child lyrics