tere naam - kaavish lyrics
[verse 1]
کیا نصیب ہے، تو قریب ہے
کیسے دھڑکے یہ دل بن تیرے
تیرے پیار کا، جو خمار ہے
رم رم میں ہے جیسے میرے
[chorus]
سانس ہے تیری، جی رہا ہوں میں
ہے جادو یہ یار کا
پیاس ہے تیری، پی رہا ہوں میں
نشہ ہے یہ پیار کا
[verse 2]
گیت میرے، میری شاعری
نام ہو گئے ہیں سب تیرے
مٹ سی گئی ہے میری ہستی
تو ہی تو ہے ہر سو میرے
[interlude]
[bridge]
دیکھ تیرے پیار نے
مجھ کو مجھ ہی سے
کیسے بیگانہ کردیا
کچھ خالی کاغذ کے
ٹکڑوں کا تو نے
جیسے افسانہ کردیا
[verse 4]
ہے مصوری، تیرے ہاتھ کی
میری زندگی، ہر پل میرا
جو تو نہیں تو کچھ بھی نہیں
بے رنگ ہے جیون میرا
[guitar solo]
[bridge]
اپنے دل کا پہرا دیے
بیٹھ گیا ہوں میں
تیرے سوا کوئی دستک نہ دے
بس یہی چاہوں میں
کھویا رہوں میں
پیار میں تیرے
کوئی ستائے نہ
[verse 5]
آج مجھے پاس تیرے
رہنے دے، تو کہیں نہ جا
تیرے قدموں میں دل رکھ کے
ہو گیا ہوں میں تیرا رانجھا
[chorus]
سانس ہے تیری، جی رہا ہوں میں
ہے جادو یہ یار کا
پیاس ہے تیری، پی رہا ہوں میں
نشہ ہے یہ پیار کا
Random Song Lyrics :
- azaliz azaliz - varen b. lyrics
- goyang jempol jokowi gaspol - paksi raras & silir pujiwati lyrics
- brett - ufo361 lyrics
- 40k - ufo361 lyrics
- the second chance (laurence) - john t lyrics
- bitterness - nadhif basalamah lyrics
- estado decandente - unha pintada lyrics
- cutie pie, i'm bloated - indoor pets lyrics
- perish - holding absence lyrics
- gary, indian - jamie lenman lyrics