kaleji - hasan raheem lyrics
yeah
oh
تُو کیا کوئی (تُو کیا کوئی) گلاب ہے؟
تیرا نہیں (تیرا نہیں) کوئی حساب
در پہ تیرے (در پہ تیرے) میری کتاب کے
پرچے بڑے (پرچے بڑے)
اُن کا جواب دے
صبر کے پھل ملے سارے یہ میٹھے سے (سارے یہ میٹھے سے)
مستی ایسی، سارے مرضی سے جینے دیں (مرضی سے جینے دیں)
دھوکے بھی آتے ہیں دینے پر دیں گے نہیں، yeah, yeah (نہیں، نہیں، نہیں، نہیں، نہیں، نہیں، نہیں، نہیں)
روٹھے تو دل سے منا لیں گے، ‘cuz, baby, yeah yeah
تُو کیا کوئی گلاب ہے؟
تیرا نہیں (تیرا نہیں) کوئی حساب
در پہ تیرے (در پہ تیرے) میری کتاب کے
پرچے بڑے (پرچے بڑے)
اُن کا جواب دے
اُن کا جواب دے
yeah
سیدھی سی جو یہ بات ہے
اب تیرا ہی تیرا ہی ساتھ ہے
پوری کروں تیری گزارشیں
مجھ کو قبول ساری آزمائیشیں
آہستہ آہستہ پھولوں کے میلے میں (پھولوں کے میلے میں)
تیری دعاؤں کے رنگوں سے کھیلیں گے (رنگوں سے کھیلیں گے، کھیلیں گے)
تیری صحبت کی درخواست کر دی میں نے ہے یہ (کر دی ہے میں نے یہ)
دل لگی ایسی، یہ موقع تو دے کہ دیکھ، yeah, yeah
تُو کیا کوئی (تُو کیا کوئی) گلاب ہے؟
تیرا نہیں (تیرا نہیں) کوئی حساب
در پہ تیرے (در پہ تیرے) میری کتاب کے
پرچے بڑے (پرچے بڑے)
اُن کا جواب دے
i’m flattered by
all the things that you say to me (say to me)
baby, sit next to me (next to me)
i got the melodies (melodies)
جو tasty کلیجی سی (کلیجی سی)
میری تیری اب باری ہے (باری ہے)
دل میں ایسے تُو طاری ہے (طاری ہے)
بِن تیرے بربادی ہے (بربادی)
تُو میری شہزادی ہے
تُو میری شہزادی
تُو میری شہزادی
میری شہزادی ہے
(تُو میری شہزادی)
(تُو میری شہزادی)
میری شہزادی ہے
تُو میری شہزادی (تُو میری شہزادی)
تُو میری (تُو میری شہزادی)
میری شہزادی ہے
(تُو میری شہزادی)
(تُو میری شہزادی)
ہو، شہزادی
Random Song Lyrics :
- gänseblümchen - caramelo lyrics
- gargara - el alfa & chael produciendo lyrics
- emilia mernes - lolo morales lyrics
- ελλάς ελλήνων vol.1 (ellas ellinon) - stixoima lyrics
- демоны! (demons!) - лирик (liyrik) lyrics
- gone for the night - disrupta & rudimental lyrics
- duty free - nthn (uk) lyrics
- 虚拟日记 (virtual diary) - juggshots lyrics
- coltán - lil supa, 3m5 & nichess one lyrics
- setup shop - reup tray lyrics