lirikcinta.com
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

darr - hasan raheem lyrics

Loading...

[chorus]
ڈوب رے
دل میں مل رے
تو ڈھونڈ دل کی
روح رے
ساتھ لے تھام لے
تو دھڑکن دل کی
رے جی لے
چل رے من رے
تو ڈر کے جینا
رے چھوڑ دے
تھام لے ہاتھ رے
تو بن کے بںرہ
[verse 1: hasan raheem]
ڈر کے تو جینا
ڈر کے تو جینا چھوڑ دے
مل گئی حسینہ
رتون کو سپنے جوڑ کے

[verse 2: hasan raheem]
نیا نیا نیا سا سما ہے
تیری سیوا کوئی نہ دیکھا ہے
میری تو بس یہی التجا
کے تو میری ہو جائے

[verse 3: hasan raheem]
تو زرفشاں آفتاب سی ہے
میرے جگر کی تو باب سی ہے
میرے ہم قدم نہ کر ستم
تو آجا
تیری محبت میں الجھے ہوئے ہیں ایسے
جینا یہ کیسا رے ہم مل کے جی لینگے

[chorus]
ڈوب رے
دل میں مل رے
تو ڈھونڈ دل کی
روح رے
ساتھ لے تھام لے
تو دھڑکن دل کی
رے جی لے
چل رے من رے
تو ڈر کے جینا
رے چھوڑ دے
تھام لے ہاتھ رے
تو بن کے بںرہ

Random Song Lyrics :

Popular

Loading...