lirikcinta.com
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

chahat main kiya duniya dari - gul bahar bano lyrics

Loading...

[intro]
(راگ)

[verse 1]
چاہت میں کیا دنیاداری
عشق میں کیسی مجبوری
چاہت میں کیا دنیاداری
عشق میں کیسی مجبوری
لوگوں کا کیا سمجھانے دو
لوگوں کا کیا سمجھانے دو
اُن کی اپنی مجبوری
چاہت میں کیا دنیاداری
عشق میں کیسی مجبوری

[verse 2]
میں نے دل کی بات رکھی
اور تُو نے دنیا والوں کی
میں نے دل کی بات رکھی
اور تُو نے دنیا والوں کی
میری عرض بھی مجبوری تھی
میری عرض بھی مجبوری تھی
اُن کا حکم بھی مجبوری
چاہت میں کیا دنیاداری
عشق میں کیسی مجبوری

[verse 3]
روک سکو تو پہلی بارش
کی بوندوں کو تم روکو
روک سکو تو پہلی بارش
کی بوندوں کو تم روکو
کچی مٹی تو مہکے گی
کچی مٹی تو مہکے گی
ہے مٹی کی مجبوری
چاہت میں کیا دنیاداری
عشق میں کیسی مجبوری
[verse 4]
جب تک ہنستا گاتا موسم
اپنا ہے، سب اپنے ہیں
جب تک ہنستا گاتا موسم
اپنا ہے، سب اپنے ہیں
وقت پڑے تو یاد آ جاتی ہے
وقت پڑے تو یاد آ جاتی ہے
مصنوعی مجبوری
چاہت میں کیا دنیاداری
عشق میں کیسی مجبوری

[verse 5]
مددت گزارے اک وادے پر
آج بھی کیاب ہیں موحسن
مددت گزارے اک وادے پر
آج بھی کیاب ہیں موحسن
ہم نے ساری عمر نباہی
ہم نے ساری عمر نباہی
اپنی پہلی مجبوری
چاہت میں کیا دنیاداری
عشق میں کیسی مجبوری
لوگوں کا کیا، سمجھانے دو
لوگوں کا کیا، سمجھانے دو
اُن کی اپنی مجبوری
چاہت میں کیا دنیاداری
عشق میں کیسی مجبوری

Random Song Lyrics :

Popular

Loading...