lirikcinta.com
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

shab-e-hijr - flam! (pak) lyrics

Loading...

[verse 1]
ڈوبی ہیں آنکھیں، لرزے میرے ہونٹ
بکھرے ہیں سپنے، بھیگی ہیں پلکیں
کبھی وہ بھی دن تھے، من میں یقین تھا
حوصلے جواں تھے، ہک پہ تھا ایمان

[chorus]
اے خدا، سُن لے تُو یہ صدا
ایمان کے بدلے بھی یہ
مجھ کو تُو دے جذا
سُن زرا، اس دل کی یہ دعا
اس شبِ ہجر کو بھی دے
سب ہے نوا

[verse 2]
پیاسی میری ڈوبی آنکھیں
دھڑکے لرستے ہو
یادیں اور ٹُوٹے خواب ہیں
ادھوری ہے ہر آرزو

[chorus]
اے خدا، سُن لے تُو یہ صدا
ایمان کے بدلے بھی یہ
مجھ کو تُو دے جذا
سُن زرا، اس دل کی یہ دعا
اس شبِ ہجر کو بھی دے
سب ہے نوا
اوو*ہو*او، اوو*ہو*او، اوو*ہو*او
ہو*ہو
[instrumental*break]

[chorus]
اے خدا، سُن لے تُو یہ صدا
ایمان کے بدلے بھی یہ
مجھ کو تُو دے جذا
سُن زرا، اس دل کی یہ دعا
اس شبِ ہجر کو بھی دے
سب ہے نوا

[verse 3]
مجھ کو کیوں دی سزا
ایمان کے بدلے
مجھ کو تُو دے جزا
اے خدا
کیا ہے میرا گناہ
کیوں ہے مجھ سے خفا
ایمان کے بدلے
تُو دے جزا

[instrumental*break]

[outro]
اے خدا

Random Song Lyrics :

Popular

Loading...