paas - flam! (pak) lyrics
Loading...
[verse 1]
تیرا سایہ ہوں میں
ہو کہ پاس
تیری سانسوں میں ہوں میں
جیسے ہوں تیرے آس
تیری راہوں میں ہوں میں
نہ لوٹوں گا میں
تیری خواہشیں ہوں میں
خدا سے مانگو مجھے
[verse 2]
سوچوں میں تیرے پاس ہوں
[؟]
تیرے خیالوں میں ہوں میں
رولاوں تجھے
تیرے ہر پل میں ہوں میں
پھر بھی پاس ہوں (پاس ہوں)
[chorus]
سوچوں میں تیرے پاس ہوں
جیو میری زندگی بھی
سوچوں میں تیرے پاس ہوں
جیو میری زندگی بھی
[instrumental*break]
[chorus]
سوچوں میں تیرے پاس ہوں
جیو میری زندگی بھی
سوچوں میں تیرے پاس ہوں
جیو میری زندگی بھی
پاس ہوں، پاس ہوں
پاس ہوں، پاس ہوں
[outro]
پاس تیرے پر یہ زندگی میری نہ رہی
Random Song Lyrics :
- otrove moj - srebrna krila lyrics
- the gong rings on - doom gong lyrics
- en attendant - stanlefantome lyrics
- купить тебя (buy you) (acoustic) - neverlove lyrics
- berlin, berlin - marlene dietrich lyrics
- pestilence of deceit - the destro (metal) lyrics
- porcupines - young teeth lyrics
- brolis - ade (ltu) lyrics
- в газе (in gas) - lil fr3aky lyrics
- u legendu - letnje smrti lyrics