lirikcinta.com
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

khamoshian - flam! (pak) lyrics

Loading...

[verse 1]
دن نہیں لگتا اس شور میں
شامیں ڈھلیں اس سوچ میں
دور جاؤں ان لوگوں سے
کیسے کہوں میں
کیوں دوں الفاظ

[chorus]
لے چل وہاں مجھ کو جہاں
خاموشیاں مجھ سے بات کریں
مجھ سے بات کریں (مجھ سے بات کریں)

[verse 2]
یاد کرو تم وہ بیتے پل
وہ سارے بوسم، وہ گزرے کل
یاد آؤں تو رونا نہیں
دور جاؤں تو بلانا نہیں

[chorus]
لے چل وہاں مجھ کو جہاں
خاموشیاں مجھ سے بات کریں
مجھ سے بات کریں

[instrumental*break]

[chorus]
لے چل وہاں مجھ کو جہاں
خاموشیاں مجھ سے بات کریں
مجھ سے بات کریں
مجھ سے بات کریں
مجھ سے بات کریں
مجھ سے بات کریں

Random Song Lyrics :

Popular

Loading...