noor wala aya hai - farhan ali qadri lyrics
نور والا آیا ہے
نور لے کر آیا ہے
نور والا آیا ہے
نور لے کر آیا ہے
سارا عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا رسول اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا حبیب اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا رسول اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا حبیب اللہ
جب تک یہ چاند تارے جیل میلتے جائیں گے
تب تک جشن ولادت ہم مناتے جائیں گے
جب تک یہ چاند تارے جیل میلتے جائیں گے
تب تک جشن ولادت ہم مناتے جائیں گے
نور والا آیا ہے
نور لے کر آیا ہے
سارا عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا رسول اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا حبیب اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا رسول اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا حبیب اللہ
نعت محبوبہ خدا سنتے سناتے جائیں گے
یا رسول اللہ کا نعرہ لگاتے جائیں گے
نعت محبوبہ خدا سنتے سناتے جائیں گے
یا رسول اللہ کا نعرہ لگاتے جائیں گے
نور والا آیا ہے
نور لے کر آیا ہے
سارا عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا رسول اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا حبیب اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا رسول اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا حبیب اللہ
چار جانب ہم دیے گھی کے جلاتے جائیں گے
گھر تو گھر سارا محلے کو سجاتے جائیں گے
چار جانب ہم دیے گھی کے جلاتے جائیں گے
گھر تو گھر سارا محلے کو سجاتے جائیں گے
نور والا آیا ہے
نور لے کر آیا ہے
سارا عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا رسول اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا حبیب اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا رسول اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا حبیب اللہ
عیدِ میلادُ النبی کی شب چراغا کر کے ہم
قبرِ نورِ مصطفیٰ سے جگمگاتے جائیں گے
عیدِ میلادُ النبی کی شب چراغا کر کے ہم
قبرِ نورِ مصطفیٰ سے جگمگاتے جائیں گے
نور والا آیا ہے
نور لے کر آیا ہے
سارا عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا رسول اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا حبیب اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا رسول اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا حبیب اللہ
تم کرو جشنِ ولادت کی خوشی میں روشنی
وہ تمہاری گورہ تیرا جگمگاتا جائیں گے
تم کرو جشنِ ولادت کی خوشی میں روشنی
وہ تمہاری گورہ تیرا جگمگاتا جائیں گے
نور والا آیا ہے
نور لے کر آیا ہے
سارا عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا رسول اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا حبیب اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا رسول اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا حبیب اللہ
حشر میں زیر لوح ہمد اتار ہم
نعتِ سلطانہ مدینہ گنگناتے جائیں گے
حشر میں زیر لوح ہمد اتار ہم
نعتِ سلطانہ مدینہ گنگناتے جائیں گے
نور والا آیا ہے
نور لے کر آیا ہے
سارا عالم میں یہ دیکھو کیسا نور چھایا ہے
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا رسول اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا حبیب اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا رسول اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا حبیب اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا رسول اللہ
الصلوٰۃ والسلامو علیک یا حبیب اللہ
Random Song Lyrics :
- godzilla - alvin misfit lyrics
- shiny - nin the vampyr lyrics
- не можем любить (can not love) - aikko lyrics
- super villianz - willtharapper lyrics
- grateful for the ghost in our house - astral cloud ashes lyrics
- sad song - michael barrow & the tourists lyrics
- flausim all day - hugo toxxx lyrics
- quite like you - taylor john williams lyrics
- rose gold - aftertheparty lyrics
- улыбнись (smile) - kailash lyrics