meri dhadkan mein ya nabi - farhan ali qadri lyrics
میری دھڑکن میں یا نبی
میری سانسوں میں یا نبی
میری دھڑکن میں یا نبی
میری سانسوں میں یا نبی
بولو یا نبی، یا نبی، یا نبی
یا نبی، یا نبی، یا نبی
یا نبی، یا نبی، یا نبی
یا نبی
کوئی گفتگو ہو لب پر
تیرا نام آ گیا ہے
کوئی گفتگو ہو لب پر
تیرا نام آ گیا ہے
تیرا ذکر کرتے کرتے
تیرا ذکر کرتے کرتے
یہ مقام آ گیا ہے
میری دھڑکن میں یا نبی
میری سانسوں میں یا نبی
بولو یا نبی، یا نبی، یا نبی
یا نبی، یا نبی، یا نبی
یا نبی، یا نبی، یا نبی
یا نبی
درِ مصطفیٰ کا منظر
میری چشمے تر کے اندر
درِ مصطفیٰ کا منظر
میری چشمے تر کے اندر
کبھی صبح آ گیا ہے
کبھی صبح آ گیا ہے
کبھی شام آ گیا ہے
میری دھڑکن میں یا نبی
میری سانسوں میں یا نبی
بولو یا نبی، یا نبی، یا نبی
یا نبی، یا نبی، یا نبی
یا نبی، یا نبی، یا نبی
یا نبی
وہ تلاش ہے انبیاء کی
روحِ مصطفیٰ کو دیکھیں
یہ تلاش ہے انبیاء کی
روحِ مصطفیٰ کو دیکھیں
یہ نماز کا وسیلہ
یہ نماز کا وسیلہ
انہیں کام آ گیا ہے
میری دھڑکن میں یا نبی
میری سانسوں میں یا نبی
بولو یا نبی، یا نبی، یا نبی
یا نبی، یا نبی، یا نبی
یا نبی، یا نبی، یا نبی
یا نبی
دو جہان کی نعمتوں سے
تیرے در سے جو بھی مانگا
دو جہان کی نعمتوں سے
تیرے در سے جو بھی مانگا
میرے دامنِ تلاش میں
میرے دامنِ تلاش میں
وہ تمام آ گیا ہے
میری دھڑکن میں یا نبی
میری سانسوں میں یا نبی
بولو یا نبی، یا نبی، یا نبی
یا نبی، یا نبی، یا نبی
یا نبی، یا نبی، یا نبی
یا نبی
وہی دل کے شیخ سعدی
بلاغ الاُلا پکاریں
وہی دل کے شیخ سعدی
بلاغ الاُلا پکاریں
میرے دستِ ناتوان میں
میرے دستِ ناتوان میں
وہی جام آ گیا ہے
میری دھڑکن میں یا نبی
میری سانسوں میں یا نبی
بولو یا نبی، یا نبی، یا نبی
یا نبی، یا نبی، یا نبی
یا نبی، یا نبی، یا نبی
یا نبی
وہ عابد جس نے محشر
میں بقا کیا ہے محشر
وہ عابد جس نے محشر
میں بقا کیا ہے محشر
وہ کہیں گے آؤ دیکھو
وہ کہیں گے آؤ دیکھو
یہ غلام آ گیا ہے
میری دھڑکن میں یا نبی
میری سانسوں میں یا نبی
بولو یا نبی، یا نبی، یا نبی
یا نبی، یا نبی، یا نبی
یا نبی، یا نبی، یا نبی
یا نبی
Random Song Lyrics :
- jimmy jimmy - little bhatia lyrics
- köle - aydın kurtoğlu lyrics
- behold the king - sagemont worship lyrics
- колян (kolyan) - deboy lyrics
- you're everything - orlando (uk), kilu lyrics
- en la playita - happykid & noa lyrics
- pain - lil towi lyrics
- tell me what you feel (acoustic version) (2007 live) - janesession lyrics
- bananane - yandie gotam lyrics
- hold on tight - irvandevs lyrics