intezar - falak shabir lyrics
Loading...
[chorus]
تیرے پیار میں جل رہا ہوں
تیری یاد میں رو رہا ہوں
تیری نیند کو سُن رہا ہوں
تیرے خواب میں سو گیا ہوں
[verse 1]
انتظار تھا تیرے پیار کا
بے کرار تھا تیرے پیار کا
دل کی لگن کچھ یوں لگی
رنگین یہ شام ڈھلنے لگی
[chorus]
تیرے پیار میں جل رہا ہوں
تیری یاد میں رو رہا ہوں
تیری نیند کو سُن رہا ہوں
تیرے خواب میں سو گیا ہوں
[verse 2]
میری سانسوں میں ان نگاہوں میں
دل کی راہوں میں تم ہی تم تو ہو
میری خموشی میری گفتگو
میرے روبرو تم ہی تم تو ہو
جدا کیوں ہوئے سوچتا ہوں
تجھے راہوں میں ڈھونڈتا ہوں
تیرے پیار میں جل رہا ہوں
تیری یاد میں رو رہا ہوں
Random Song Lyrics :
- am revenit - jq maxim lyrics
- proff - poczy lyrics
- curse - corpseet & evil god lyrics
- betapa indahnya waktu tempat kita lahir - jkt48 lyrics
- hoje eu decidi - marcelo falcão lyrics
- call on me - telli lyrics
- tonka - desiigner lyrics
- strange affair - will oldham lyrics
- ma-pa - benione lyrics
- radioactive - ruby ibarra lyrics