lirikcinta.com
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

aas - corduroy (pak) lyrics

Loading...

.[verse 1]
پیسوں کی آس دیوار پے لگی
اسے کھینچتے گنتے پیتے جانا
بے سبب یہ رات جو غالیچہ طویل ہے
اس پیاس کو یوں سہتے جانا

[chorus]
نہیں جانے باز آکے، کس آس پے کھڑی ہو
نہیں جانے باز آکے، کس آس پے کھڑی ہو
نہیں جانے باز آکے، کس آس پے کھڑی ہو

[verse 2]
پیسوں کی آس تنہائی پے پلی
اسے سوچتے سنتے پیتے جانا
بے سبب احساس اظہار کی کمی سے
اس پیاس کو یوں سہتے جانا

[instrumental*break]

[chorus]
نہیں جانے باز آکے، کس آس پے کھڑی ہو
نہیں جانے باز آکے، کس آس پے کھڑی ہو
نہیں جانے باز آکے، کس آس پے کھڑی ہو
نہیں جانے باز آکے، کس آس پے کھڑی ہو
نہیں جانے باز آکے، کس آس پے کھڑی ہو
نہیں جانے باز آکے، کس آس پے کھڑی ہو

Random Song Lyrics :

Popular

Loading...