nazar - aunty disco project lyrics
Loading...
[verse 1]
من میں تیری پیاس کیا ہے
دل کی یہ راز کیا ہے
مجھ کو احساس کیا ہے
یہ تو نہ جانُو رے
پتا دے مجھ کو راز سجنا
کر دے آزاد سجنا
ہم ہیں برباد سجنا
میں نہ جانُو رے
اے*آہ*نا*نا*نہ
[chorus]
تیرے عشق میں کھو گیا ہوں مگر
میرے پیار پہ پڑ جائے گی نظر
تیرے عشق میں کھو گئے ہم مگر
میرے پیار پہ پڑ جائے گی نظر
[verse 2]
نہ کوئی راجہ رانی
نہ کوئی پیار کہانی
نہ کوئی ہیرا، موتی
سونا، چاندی رے
کر دے نا دیوانہ سجنا
دل سے لڑانا سجنا
مجھ کو بتانا سجنا
میں نہ جانُو رے
اے*آہ*نا*نا*نہ
[chorus]
تیرے عشق میں کھو گیا ہوں مگر
میرے پیار پہ پڑ جائے گی نظر
تیرے عشق میں کھو گئے ہم مگر
میرے پیار پہ پڑ جائے گی نظر
[interlude]
[outro]
پیار پہ پڑ جائے گی نظر
پیار پہ پڑ جائے گی نظر
پیار پہ پڑ جائے گی نظر
پیار پہ پڑ جائے گی نظر
Random Song Lyrics :
- mi crush - maya d lyrics
- sigma male - sylendanna lyrics
- å skjende en engel - den saakaldte lyrics
- restless - ramin hosseinpour lyrics
- can't hold on to you - lucidious lyrics
- drowning - oddwin lyrics
- i need therapy/chill pills - ynkeumalice lyrics
- egomaniac - s4brina lyrics
- pain (prod. kelly bennett) - giancarlo "el güero" lyrics
- florida (sped up) - xmxtoon lyrics