janay walay - aunty disco project lyrics
Loading...
[verse 1]
[؟]
سوچتا ہوں کل پھر سے
ایسا وعدہ رہے
آرزو نہ ٹوٹے پھر یہ
واسطے کم ہو جائیں گے
دوریاں ڈھل جائیں گی
اس حرکت کو سمجھے کہ
[verse 2]
سوچنا تو سیکھا تھا
پھر سوچو زرا
راستے کیوں بھول آئے؟
منزل اپنی بنا
راستوں پہ چلنا تھا جن
راستوں کو چھوڑا ہے
منزل اپنی بھولا ہے
اب جائیں تو جائیں کہاں؟
[chorus]
تیری یاد، کیا کہا؟
کب سے کھڑا سوچ رہا
جانے والے نہ ہونا
کیا کہوں، کیا نہیں؟
کب سے کھڑا سوچ رہا
جانے والے نہ ہونا
[instrumental*break]
[chorus]
تیری یاد، کیا کہا؟
کب سے کھڑا سوچ رہا
جانے والے نہ ہونا
کیا کہوں، کیا نہیں؟
کب سے کھڑا سوچ رہا
جانے والے نہ ہونا
تیری یاد، کیا کہا؟
کب سے کھڑا سوچ رہا
جانے والے نہ ہونا
کیا کہوں، کیا نہیں؟
کب سے کھڑا سوچ رہا
جانے والے نہ ہونا
Random Song Lyrics :
- i wanted better for me too - early adopted lyrics
- supernatural - sgweeknd lyrics
- the art of war - live @ woodstock festival - sabaton lyrics
- a tribute to wow - alvinx lyrics
- week 13 reading journal - erika lobaton lyrics
- palace - wild beasts lyrics
- collide - ko x medderick lyrics
- hold on - damone tyrell lyrics
- amor a vista - carlos y alejandra lyrics
- капкан (trap) - мот (mot) lyrics