hum na rahay (mere masoom dost) - aunty disco project (adp) lyrics
[verse 1]
پھر وہ چُپ رہا
کچھ نہ کہہ سکا
میں بھی خاموش تھا
دوسرا کوئی نہ وہاں
اس ناکام چاہت میں
انجان اس عدالت سے
گزرے ہیں کئی ہزار
قصے سُنے بیشمار
[chorus]
یہ جانو نا، یہ پہچانو نا
میرے معصوم دوست
تم کیوں گُم سُم رہے
جیسے میں، جیسے تم
جیسے ہم نہ ریے
اس خاموشی سے
تم کیوں لڑتے رہے
جیسے میں، جیسے تم
جیسے ہم نہ ریے
[verse 2]
اک نیا دن وہ اُداس تھا
دل ترانے گاتے ہوئے
ہم پھر اُن سے نہ ملے
کیوں وہ چُپ رہا
کچھ نہ کر سکا
وعدے تھے، ارادے تھے
دل بھی ہم، ہم نہ رہے
[chorus]
یہ جانو نا، یہ پہچانو نا
میرے معصوم دوست
تم کیوں گُم سُم رہے
جیسے میں، جیسے تم
جیسے ہم نہ ریے
اس خاموشی سے
تم کیوں لڑتے رہے
جیسے میں، جیسے تم
جیسے ہم نہ ریے
[bridge]
اک نیا دن ہوگا
اپنا یوں ترانہ گاتے ہوئے
ہم اُن سے پھر نہ ملے
کیوں وہ چُپ رہا
کچھ نہ کر سکا
وعدے تھے، ارادے تھے
دل بھی ہم، ہم نہ رہے
[chorus]
یہ جانو نا، یہ پہچانو نا
میرے معصوم دوست
تم کیوں گُم سُم رہے
جیسے میں، جیسے تم
جیسے ہم نہ ریے
اس خاموشی سے
تم کیوں لڑتے رہے
جیسے میں، جیسے تم
جیسے ہم نہ ریے
میرے معصوم دوست
کیوں گُم سُم رہے
جیسے میں، جیسے تم
جیسے ہم نہ ریے
اس خاموشی سے
تم کیوں لڑتے رہے
جیسے میں، جیسے تم
جیسے ہم نہ ریے
Random Song Lyrics :
- interlude - orus lyrics
- fly me t' the moon - dibiase lyrics
- while my landlord sleeps - alien chicks lyrics
- miata - gelik lyrics
- foreal - zaytoven lyrics
- wh04mi? - pricey trophy & s2piid lyrics
- tryb księżyc - hubert. lyrics
- a little while - ryan stibbs lyrics
- rabi akiva - רבי עקיבא - rivka zohar - רבקה זוהר lyrics
- own will - highway queen lyrics