meray khuda - auj lyrics
Loading...
[intro]
جانے کس نگر ہم آ گئے
تھے نہیں کبھی یہاں
پھول سارے وہ مُرجھا گئے
کانٹے ہی بس ملے یہاں
[verse 1]
رات کے سناٹے
ہر طرف خاموشی ملی مجھے یہاں
شور کانوں میں ہے
ہر طرف اندھیرا ہے
[chorus]
ہم کہاں میرے خُدا
خُدا، خُدا، میرے خُدا
[instrumental*break]
[bridge]
اے خوشی، تُو ہے کہاں؟
سُن تھی تُو لے چل یہاں
یہ سفر، یہ فیصلے
جل رہا میرا جہاں
آنسو ٹھہرو نہ
التجا سُن لو نہ
بارشیں یہاں بہلاؤ
اے ہوا، جلاؤ
[chorus]
میرے خُدا، خُدا، خُدا
میرے خُدا
[outro]
میرے خُدا، تجھے ڈھونڈوں کہاں
یہاں وہاں پہ میں
میرے خُدا، تجھے ڈھونڈوں کہاں
یہاں ۔ ۔
میرے خُدا، تجھے ڈھونڈوں کہاں
یہاں وہاں پہ میں
میرے خُدا، تجھے ڈھونڈوں کہاں
یہاں ۔ ۔
Random Song Lyrics :
- gordon banks - the bantams lyrics
- menace 2 - itzthedarkone lyrics
- undead living hell - casket robbery lyrics
- marçelo, maravilla, reggae & bossanova (remake) - en?gma lyrics
- жизнь проходит зря?! (zhpz) - юг (yug) lyrics
- trust - layla rhule lyrics
- интро (intro) - danik beldenov lyrics
- stoney - lobo (singer) lyrics
- winter - celeigh cardinal lyrics
- wyglądasz tak pięknie - sobel lyrics