aa asghar - ali shanawar lyrics
یا حسین
شاہ کربلا آپ ہیں کریم با خدا
پوری کیجئے میری دوا
اس برس کے اربعین کروڑوں زائرین میں
نام ہو میرا لکھا ہوا
یا مولا یا مولا
مولا زوّر بنا دے
مجھے ایک اک بار صدا دے
میری قسمت کو جگا دے
اپنا دربار دیکھا دے
یا مولا یا مولا
مولا زوّر بنا دے
دل میں میرے روح میں ارمان بسا ہے
خوابوں خیالوں میں میرے کروبلا ہے
آنکھوں میں آنسو ں ہیں لبوں پر یہ دوا ہے
میرے تڑپنے کی وجہ تم کو پتا ہے
مجھے اک بار صدا دے
میری قسمت کو جگا دے
اپنا دربار دیکھا دے
یا مولا یا مولا
مولا زوّر بنا دے
آنکھیں میری کاش کے در اپکا دیکھیں
ہاتھ میرےروضے کی جالی کو جو تھامے
لب یہ میرے آپکی چوکٹ جو چومے
لوگ مجھے عاشق شبیر پکاریں
مجھے اک بار صدا دے
میری قسمت کو جگا دے
یا مولا یا مولا
مولا زوّر بنا دے
شانو ں پے میں رکھے ہوئے شال عزا کو
گھر سے میں جس وقت چلوں کروبلا کو
بازو پر باندھنگا میں تعویذ رضا کو
ما ں میری سینے سے لگاےگی دوا کو
مجھے اک بار صدا دے
میری قسمت کو جگا دے
اپنا دربار دیکھا دے
یا مولا یا مولا
مولا زوّر بنا دے
کروبلا شہر نجف دے میں بڑھنگا
سردی ہو گرمی ہو میں پیدل ہی چلونگا
رہ میں زوّروں کی خدمت میں کرونگا
پرچمے عبّاس اٹھا کر میں رکھونگا
مجھے اک بار صدا دے
میری قسمت کو جگا دے
اپنا دربار دیکھا دے
یا مولا یا مولا
مولا زوّر بنا دے
بھولا نہیں بھولا نہیں
بھولا نہیں آپ کے اکبر کی جوانی
یاد ہے اصغر کی مجھے تشنہ دہانی
بن گیا زوّر تو منّت ہے یہ مانی
نام سکینہ پے پلاونگا مئی پانی
مجھے اک بار صدا دے
میری قسمت کو جگا دے
اپنا دربار دیکھا دے
یا مولا یا مولا
مولا زوّر بنا دے
اے شاہ کروبلا مجھے زوّر بنا
یہ تمنا ہے میری اپنا دربار دیکھا
چل دیے اہل عزا سر پر پرچم ہے کھولا
سب کی منزل ہے وہ ہی کربلا کربلا
مجھے اک بار صدا دے
میری قسمت کو جگا دے
اپنا دربار دیکھا دے
یا مولا یا مولا
مولا زوّر بنا دے
مجھے اپنا بنا لے
اے میرے مولا حسین
مجھے ایک بار صدا دے
اے میرے مولا حسین
مجھے مولی بنا دے
اے میرے مولا حسین
میری تقدیر جگا دے
اے میرے مولا حسین
مولا کربلا بلا لے
مولا کربلا بلا لے
شکر مولا
Random Song Lyrics :
- u suck - juliana eye lyrics
- love dog - norman nardini lyrics
- heaven is a sin - good job nicky lyrics
- i h8 you but imy - pity party girls club lyrics
- amajuba - juanita du plessis lyrics
- never gave a fuck (freestyle) - crm (au) lyrics
- no fate - embis lyrics
- fwb - oat pramote lyrics
- wocky tocky - hilariouscock lyrics
- wock pints - karoshi tarantino lyrics