jo meray thay kabhi - ali alam lyrics
Loading...
[verse 1]
اک بات ہم تم سے کہتے
تو کیا تم روٹھ جاتے؟
کیا پھر ہم سے نہ ملتے؟
اس راز میں ہم کھو جاتے
تو کیا تم خوش رہ پاتے؟
یہ سچ جانتے ہوئے؟
[chorus]
آؤ نا، نہ گھبراؤ
کہ ہم تم ساتھ ہیں
اگر پاس آج نہیں
سمجھو نہ
اس اُلفت سے جو آج دور ہیں
وہ میرے تھے کبھی
[verse 2]
اک بات تم ہم سے کہہ دو
کہ سب یہ جھوٹی باتیں
صرف کہنے کو سہی
یہ تاروں بھری راتیں
یہ جاتے، بیتی راتیں
صرف تجھ سے ہیں سجی
[chorus]
آؤ نا، نہ گھبراؤ
کہ ہم تم ساتھ ہیں
اگر پاس آج نہیں
سمجھو نہ
اس اُلفت سے جو آج دور ہیں
وہ میرے تھے کبھی
[harmonica*solo]
[chorus]
آؤ نا، نہ گھبراؤ
کہ ہم تم ساتھ ہیں
اگر پاس آج نہیں
سمجھو نہ
اس اُلفت سے جو آج دور ہیں
وہ میرے تھے کبھی
Random Song Lyrics :
- neva tappin - lil manyak lyrics
- shit damn fuck 2 - babytron lyrics
- austrália - ítalo ribeiro lyrics
- wallmapu reclama - feliciano saldías lyrics
- юзао (uzao) - withme lyrics
- summertime - ariatii lyrics
- hala/gara - nabi lyrics
- марго (margot) - ka$h narko lyrics
- snake hips - slo burn lyrics
- japann - luvmadechxrles lyrics