o yaara - abdul hannan & kaavish lyrics
Loading...
[verse 1]
کیا بتاؤں؟
ان سوالوں میں کب سے یوں پھنسا ہوں
راکھ سارے صفحے، پر لکھ رہا ہوں
فسانے میں زندگی کے
من کو کیسے، اور کیسے بہلاؤں؟
[chorus]
ٹکڑے کانچ کے بکھرے زمین پر
چلنا چاہوں، پر چھایا ہے ہر قدم
یہ دھواں
سانس لینا سزا
[instrumental*break]
[verse 2]
یہ وفا تو بازار میں بکتی
ایک چہرہ، حقیقتیں ڈھیر ساری
کیوں لگے ہیں خود کی کھوج میں سب ہی؟
حالِ دل میں اب کیسے سمجھاؤں؟
[hook]
ہے یہ الجھے دھاگوں سا
میری سوچوں کا جہاں
[chorus]
ٹکڑے کانچ کے بکھرے زمین پر
چلنا چاہوں، پر چھایا ہے ہر قدم
یہ دھواں
سانس لینا سزا
[instrumental*break]
[outro]
اندر تیرے راز کئی ہیں
اندر تیرے راز کئی ہیں
خود سے جو مل پائے گا
او یارا، دل سے جو سن پائے گا
نہ چھوڑ آس کی ڈور کو
سچ تُو سمجھ جائے گا
او یارا، پھر تُو سنبھل جائے گا
Random Song Lyrics :
- össi ö - nazar lyrics
- don't forget - tayyib ali lyrics
- quedate conmigo - jory boy lyrics
- gotta pick a pocket - el bandito lyrics
- libel carapuça (punish the impunit) - tip guimarães jr lyrics
- rolls royce - gravv lyrics
- children of the concrete - k-rino lyrics
- the man with the weird beard - ray charles lyrics
- i love you - bright campa lyrics
- commonwealth - my iron lung lyrics